+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2024 16:26:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 روپیہ کمزور ہوئی ہے۔ اپریل کے سودے بھی 13245/50 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کے 13455/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پھر تھوڑی ٹھنڈی ہے