+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2024 14:30:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔