+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2024 14:28:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔