پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔