پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کسان 13775 کمالیہ 13575 کنجوانی 13575 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 حمزہ آر وائی کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13525/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13495 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست سست نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔