+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2024 22:05:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 13315/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں. مئ کے سودوں کے 13515/13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔