+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2024 17:42:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پچھلے دو ہفتوں میں 2300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔