+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2024 15:08:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 13410 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ گھوٹکی بھی 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کا 200 ڈپازٹ پر 13760 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔