+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 17:26:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15/20 روپیہ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودوں کے 13380/85 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مئی کے ریٹ 13610/15 تک موصول ہوے ہیں۔