+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 16:18:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13400 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 13390 جبکہ اتحاد 13425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13420 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مئی کے سودوں کا 13625/30 کا خریدار بن جاتا ہے۔