+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 15:18:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ 15 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 13375 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13390 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کا 13600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں کام سست ھے لیکن فارورڈ کے سودوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے فارورڈ مضبوط ھے۔