+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 14:51:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13360 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 13375/80 کا خریدار بننا شروع ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 13580 کا خریدار ہے۔