پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13850 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13775 بابا 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13850 کشمیر 13675 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 13650 کنجوانی 13675 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13350 حمزہ آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13370/13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو دن سے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے۔ آج بھی ٹریڈرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں کام سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔مال خریدنے چاہیں۔ جہاں کہیں ایکسپورٹ کی نیوز ا گئ مارکیٹ شوٹ آپ ہوجاے گی۔