+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2024 17:35:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ کے 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ آج گاہکی سست تھی۔