+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2024 14:27:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 10/15 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 13410/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13450 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13450 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مئ کے سودوں کی 13655/60 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے