+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2024 13:46:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں شہزادی کوالٹی بھی شروع ہو گئ ہے۔ لائنوں پر ڈنڈی والے مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں شہزادی کوالٹی کے۔