پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13415 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ابھی فل حال 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کو مد نظر رکھا ہے ابھی آفیشل نوٹس تو نہیں آیا ہے لیکن امید ہے جلد آ جائے گا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔