+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2024 19:37:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13410/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 13450 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔