پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں۔ اپریل کے سودوں کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔