+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2022 12:16:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس ثابت کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے سیلنگ 114 سے کم نہیں آ رہی ہے۔  بکنگ 485 ڈالر ہے جو کراچی آکر 122 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 تک پہنچ گیا ہے۔  تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی گاہکی بھی اچھی ہے۔