+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2024 17:10:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13380/13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔