+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2024 15:35:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاون ہے۔ کسان 13750 کشمیر 13625 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13600 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 گھوٹکی 13375 اے کے ٹی ڈھرکی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13525 ساہنگھڑ مٹیاری 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ وقتی طور پر سست ہے۔ اس میں تھوڑی بہت مزید کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں ٹریڈرز کو 300/400 روپیہ کوئنٹل کی بچت ہے اس لیے نفع پکا کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ تھوڑی بہت کریکشن آئے تو لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔