+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 17:28:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13400/425 تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13370/75 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔