+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 16:57:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال تو شارٹ ہیں لیکن چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خریدتا ہے۔