+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 16:55:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت کریکشن ا کر مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔