پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہے انڈیا 5577 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔