+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 15:23:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13375 جبکہ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لونگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ اپریل کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔