+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 14:30:30
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔