+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 14:27:48
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے بھی مال آئے ہیں جو کلر کر کے 13000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔