+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2022 11:43:18
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230/231 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے 220 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کابلی 12 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ برما وی 2  کوالٹی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 بھی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو  225/235  روپیہ کلو حالات ہیں۔ رشین چیکو 7 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشین چیکو پرانے مال پڑے ہیں ڈنک والے. ۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں بیچ کم ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین مال 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 10 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کابلی 74 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔  انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 300/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 350/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔