+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 14:03:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔