+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2024 13:28:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13800 بابا 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13800 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13625 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 گھوٹکی 13400 اے کے ٹی ڈھرکی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13575 ساہنگھڑ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مئ کے سودوں کے بھی 13685 تک کام ہو گئے تھے رات کو ابھی 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ مارکیٹ میں 600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔