+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 17:03:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13370 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے دوبارہ۔