+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 17:00:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7700 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔