+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 16:42:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40/50 روپیہ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 13315 سے 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے