+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 16:08:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13310 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13550 کا 200 ڈیپازٹ پر خریدار ھے۔