+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 14:31:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14725 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1300/1400 روپیہ من اوپر ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔