+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 14:20:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی کم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں گاہکی آئ دوبارہ بازار بہتر ہو جائے گا۔