+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 14:14:31
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔