+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 13:41:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13700 العریبیہ روپیہ کوئنٹل سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13600 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کی نسبت آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 گھوٹکی 13310 اے کے ٹی ڈھرکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی دکھائی دے رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔