+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 12:36:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7850 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلی بار جب سیزن شروع ہوا تھا تو بکنگ میں ریٹ نیچے تھا 490 ڈالر تھا اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ اوپر ہے۔ اس لیے ٹریڈرز لوکل میں ہی خریداری کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ 708 ڈالر میں نمبر 1 کوالٹی کا کام ہوا ہے پاکستان کے لیے نیو کراپ کا جو کراچی پورٹ پر 213.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔