+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 21:05:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13345 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔