+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 20:29:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔