+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 19:46:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 13300 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13280/85 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13480/85 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ چینی کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حاضر میں جتنی لے سکتے ہیں لیتے جائیں ان شاءاللہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے