+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 16:49:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من ملتان 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔  مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل بھی مارکیٹ مظبوط ہے اور بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 25% ڈیمیج مال 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ 15% ڈیفکٹو مال کے 690 ڈالر تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی کے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔