+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 15:01:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900/3000 جبکہ سبی کوالٹی 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔