+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 14:47:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال  235/240 روپیہ  گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310  روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ  ہیں۔ موٹے چنوں میں  مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔