پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13625 بابا 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13220 گھوٹکی 13230 اے کے ٹی ڈھرکی 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساہنگھڑ مٹیاری کے۔ اپریل کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔