+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 12:42:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7600 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 690 ڈالر میں کام ہو گئے ہیں نیپال کے لیے جبکہ نمبر 1 کوالٹی نیو کراپ کے 740 ڈالر میں کام ہو گئے ہیں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 208.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 740 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔