+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 22:08:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اتحاد 13225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ رات کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مارکیٹ عید سے پہلے 12775 رہ گئ تھی۔ 450 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ھے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ سکتی ہے۔